انڈین سیکولر لارجیسٹ اسمبلی آف مہاراشٹرا کے نامزد امیدوار آصف شیخ نے مالیگاؤں سینٹرل حلقہ اسمبلی سے دو فارم داخل کیا طاہرہ شیخ ،حاجی جلیل دادا،آمین سردار ،شکیل بیگ ، اعجاز عمر، اقبال بوس، رئیس خلیفہ، شکیل شاہ کیساتھ آصف شیخ نے ریٹرننگ آفیسر کو پرچہ نامزدگی پیش کیا
'عورت کی طاقت عورت کے ساتھ ہے'میری بہن میرا غرور اجلاس کا کامیاب انعقاد "زچگی ہاسپٹل آؤٹر میں ٹرانسفر ہونا مفتی اسماعیل کی نا اہلی کا ثبوت:"شانِ ہند خواتین کے روزگار اور تحفظ دینے کا اعلان شہر بھر کی معلمات سمیت لوٹس لانس میں خواتین کا جمِ غفیر
"دونوں ہرے جھنڈے مالیگاؤں شہر میں بھگوا جھنڈے کی دلالی کر رہے ہیں:"شانِ ہند"ماسٹر اسٹروک کرنے والے شیخ آصف نے ماسٹر مسٹیک کی ہے:مستقیم ڈگنیٹی سابق کارپوریٹر آمین فاروق سماجوادی پارٹی میں شامل
اچھائی اور برائی پر چناؤ لڑنے اپوزیشن کے چیلینج کو قبول کرتا ہوں، مفتی اسمٰعیل نے عوام کا استحصال کیا اور اسلام آباد والوں کو کروڑوں کا فنڈ دیا :آصف شیخ عوام مفتی اسمٰعیل کو جامع مسجد سنبھالنے دیں، مجھکو اسمبلی میں کام کا موقع دیں، فرقہ پرستوں کی آنکھ میں آنکھ ڈال کر مسلمانوں کی نمائندگی کا وعدہ علماء کرام اور بزرگوں کی بستی میں انسانی سروں کے سمندر کے بیچ انڈین سیکولر پارٹی کے امیدوار آصف شیخ کا جذباتی خطاب