مورخہ : 31 / مارچ بروز جمعہ
بوقت : شام 4 چار بجے
رکنِ اسمبلی مفتی محمد اسمٰعیل صاحب قاسمی
نشاط ہائی اسکول سے لیکر ساروجنک بیت-الخلا تک سمینٹ کانکریٹ روڈ
معصوم سائزنگ سے لیکر مفتی اعظم مسجد نیا اسلامپورہ سمینٹ کانکریٹ روڈ
دونوں ہی تقاریب میں اہلیان شہر سے شرکت کی اپیل و گزارش ہے
منجانب : قائد و سالار واٹس ایپ گروپ
محبان مفتی اسماعیل کمیٹی نیا اسلامپورہ
نوجوانان نیا اسلامپورہ
نوجوانان انور شعبان نگر