بھائومیاں مسجد 1839
قصاب باڑہ مسجد 1844
پلٹن مسجد،کیمپ 1850
انگنو سیٹھ مسجد،موتی پورہ 1867
انگنو سیٹھ مسجد،مصری خاں کا باڑہ 1870
انگنو سیٹھ مسجد،نیاپورہ 1871
تکیہ مسجد،قلعہ 1874
جامع مسجد ،لشکر 1876
جامع مسجد اہل حدیث،موتی پورہ 1880
جامع مسجد ،گڑ بازار 1881
مالیگائوں شہر میں مسجدوں کی گنتی اور سروے کا کام گذشتہ 5برسوں سے نہیں ہوا ہے۔اس دوران کافی نئی مسجدیں تعمیر ہوئی ہیں۔2005کی رپورٹ کے مطابق مالیگائوں میں مسجدوں کی تعداد 300تھی
بشکریہ مالیگاؤں ڈائری عبدللہ مبارک عبدالحلیم صدیقی