پربھاگ کمیٹی نمبر 3 صفائی محکمہ و صفائی انچارج ایس آئی کلیم صاحب کی لاپرواہی کی وجہ سے وارڈ نمبر 14 گولڈن نگر کالی کھولی سردار نگر محمدآباد عبداللہ نگر اے بی رحمان پورہ حنیف ملی نگر حسن پورہ نورنگ کالونی اعظم پورہ میں کئی مہینوں سے نا گٹر صحیح طرح سے صاف ہوتی ہے نا ہی جراثم کش مچھر مار دوا کا چھڑکاؤ کیا جاتا ہے جس کی وجہ سے طرح طرح کی بیماری پھیل رہی ہے اگر ہفتے بھر کے اندر صاف صفائی اور مچھر مار دواؤں کا چھڑکاؤ نہیں ہوا تو 15 روزہ کو پربھاگ تین نیاپورہ پر ایک احتجاجی دھرنا آندولن دیا جائے گا..
وارڈ نمبر14 میں صفائی ایس آئی کلیم صاحب کی جگہ ایک اچھا ایماندار ایس آئی ہمارے وارڈ نمبر14 میں دیا جائے ایسا میمورنڈم انیس احمد انسے بھائی نے ڈپٹی کمشنر کو دیا ہے....
اپیل کردہ انیس احمد انسے.. گولڈن نگر