مدرسہ اہلسنّت شفاعة القرآن جو مضافاتی علاقہ کی غریب بستی رمضان پورہ میں جامعہ اظہارالعلوم سے متصل واقع ہے۔صرف دو سال کی قلیل مدت میں اپنی ترتیبی،تدریجی اور معیاری تعلیم کی بنا پر ڈھائی سو اسکولی طلبا اور پانچ قابل مدرسین کا قافلہ لے کر جانب منزل رواں ہے۔جس میں ناظرہ،دینیات اور حفظ تک تعلیم ہے۔اِس لیے اہل خیر حضرات سے درد مندانہ التجا ہے کہ اگر آپ نے ماہ رمضان میں زکوٰة،صدقات،عطیات اور اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے تعاون کرکے اس مدرسہ کی امداد فرمائی تو بہت جلد مدرسہ قوم کو قابل اور باصلاحیت حفاظ و قرا کی جماعت دے گا۔اگر آپ تعلیم کا جائزہ لینا چاہتے ہیں تو جاری مدرسے میں کسی بھی وقت طلبا کی تعلیم سے متعلق تفتیش کرکے تسلی کرسکتے ہیں۔آپ مدرسہ کا تعاون کریں اللہ آپ کو جزائے خیر بخشے۔
رسید حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں
حافظ رمضان ابوالعلائی
92709 66656
حافظ عادل انور
90215 62807
حافظ مبشر رضوی
96372 99622
حافظ محمد مصطفے صابری
89831 39221
حافظ حامد رضا
97662 22372