انصار جماعت خانہ میں چھ روزہ تراویح کا اہتمام
مارچ 23, 2023
اہلیان شہر کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ہر سال کی طرح امسال بھی انصار جماعت خانہ کے وسیع و عریض گراؤنڈ میں حافظ عبید الرحمن ابن مولانا عتیق الرحمن صاحب (ناولٹی) کی امامت میں چھ روزہ تراویح کا اہتمام کیا جارہاہے عشاء کی نماز سوا آٹھ بجے ہوگی
Tags