نماز جمعہ جامع مسجد شہر مالیگاؤں میں چندہ
ہندوستان میں لڑکیوں کی تعلیم کی پہلی دینی بین الاقوامی درسگاہ جامعتہ الصالحات مالیگاؤں کا اہم اعلان
تمام ہی برادران اسلام کو یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ مورخہ 31 مارچ 8 رمضان المبارک بروز جمعہ کو
جامع مسجد شہر مالیگاؤں میں
گیٹ پر احباب جامعہ موجود رہینگے
اپنی زکوٰۃ صدقات و عطیات سے جامعتہ الصالحات مالیگاؤں کا ضرور تعاؤن فرمائیں
تعاون کے لئے رابطہ فرمائیں
9371706932
9307121022
9273079550