لحمدللہ! ماہِ رمضان المبارک شریف میں روزآنہ بعد نمازِ ظہر مسجد اہلِ سنّت مَدّو بابا تاجُ الشّریعہ چوک اسلام پورہ مالیگاؤں میں شہر عزیز کے متحرک و فعال عالمِ دین عطاۓ حضور تاجُ الشّریعہ ، خطیبِ ذیشان ، ناشرِ مسلکِ اعلٰحضرت ، خلیفۂ سرکار محدثِ کبیر و حضور اشرف الفقہاء ، فاضلِ جامعہ ازہر مصر ، حضرت علامہ مولانا احمد رضا ازہری صاحب قبلہ (ناںٔب قاضیٔ اہلِ سنّت مالیگاؤں) اپنے منفرد اور دلنشین انداز میں درسِ قرآن دیتے ہیں۔
لہذا برادرانِ اسلام سے کثیر تعداد میں شرکت کی گذارش ہے
اپیل کنندگان
ادارۂ حجّتہ الاسلام علامہ حامد رضا
مدرسہ تاجُ الشّریعہ مصباح العلوم
مسجد اہلِ سنّت مَدّو بابا رحمتہ اللّہ علیہ
انجمن گلشنِ صابری
مدرسہ تاجُ الشّریعہ للبنات