پربھنی، جلگاؤں، کنڑ، لاتور، اکولا، تلجاپور کے ساتھ ساتھ حیدرآباد میں موبائل دوکان ، گھر پھوڑی و مختلف جرائم میں اکبر خان فرار تھا
پوارواڑی علاقے میں اکبر چوروا دیسی بندوق و 2 زندہ کارتوس کے ساتھ پولس نے گرفتار ،کیا پربھنی، جلگاؤں، کنڑ، لاتور، اکولا، تلجاپور کے ساتھ ساتھ حیدرآباد میں موبائل دوکان ، گھر پھوڑی و مختلف جرائم میں اکبر خان فرار تھا
بغیر لائسنس کے غیر قانونی تیگبیرسنگھ سندھو کی ٹیم نے پوار واڑی پولیس اسٹیشن کی حدود میں اکبر خان حبیب خان عرف اکبر چوروا، ساکن قسمت سائزنگ پوار واڑی مالیگاؤں کے پاس ایک غیر قانونی دیسی ساخت کی پستول (کٹہ) لیکر علاقے میں دہشت پھیلا رہا ہے اسٹاف اور ڈی واے ایس پی نے چھاپہ مار کاروائی کرتے ہوئے اسکی تلاشی لی تب اسکے پاس سے 21,000 روپے مالیت کی 1 لوکھنڈی دیسی بندوق اور دیسی کٹے کے میگزین میں 2 زندہ کارتوس ایک کارتوس کی قیمت 500 روپے برآمد ہوا ۔ گناہ رجسٹر نمبر 68/023 قلم آرم ایکٹ 3/25 کے تحت مقدمہ درج