اسپلینڈر کی چوری پتہ بتانے والے کو پانچ ہزار کانعام
personمنصور اکبر
مارچ 30, 2023
share
ہیرو کمپنی کی اسپلینڈر پلس بلیک کلر ٹو وہیلر چوری ہوگئی ہے۔جسکا نمبر MH 15-HA 3309 ہے۔گاڑی کی اطلاع دینے والے کو 5 ہزار روپے نقد انعام دیا جائے گا۔پتہ بتانے والے کا نام راز میں رکھا جائے گا۔