جنتادل کی مسلسل کوشش کامیاب تلواڑہ پانی کی پائپ لائن کا کام شروع
مارچ 27, 2023
تلواڑہ ڈیم سے فلٹر پلانٹ تک نئی پائپ لائن ڈالنے کے لئے جنتا دل سیکولر کی کوشش ثمر آور ہو رہی ہے۔ گزرے پانچ سالوں سے وقفے وقفے سے جنتا دل سیکولر نے مالیگاؤں کے پینے کے پانی کے لئے چکا پور ڈیم سے لے کر تواڑہ ڈیم کے تحفظ کے لئے نہ صرف وقافو قا احتجاج کیا بلکہ اقدامات بھی اٹھائے ۔ تلواڑہ ڈیم سے جب چوری جیسے پانی کی پائپ لائن ڈالی گئی اور دا بھاڑی کو پانی دینے کے بات ہوئی تب بھی جنتا دل سیکولر نے تلواڑہ ڈیم سے پینے کے پانی کا پہلا حق مالیگاؤں کو بتاتے ہوئے عملی جدو جہد کی اس طرح کی تفصیل جنتا دل سیکولر کے جنرل سکریٹری محمد مستقیم محمد مصطفے نے دی اور اب جبکہ تلواڑہ ڈیم سے نئی پائپ لائن بچھانے کو معنی کی منظوری مل چکی ہے تو جنتادل کی کوشش بھی نشہ آور ہورہی ہے۔ مستقیم ڈکیٹی نے بتایا کہ ابھی گزشتہ ماہ 20-21 فروری کو ہم لوگوں نے ریاستی وزیر آبپاشی گلاب راد پائل سے ملاقات کی تھی اور تلواڑہ ڈیم کی پائپ لائن تبدیل کروانے کے لئے جلد قد فراہم کرنے، اگر نا ڈیم سے متصل سولار سسٹم نصب کرنے دس ایک کو جگہ کامطالبہ کیا تھا، مذکورہ مطالبے میں پہلا مطالبہ منظور ہوتا نظر آرہا ہے۔ انہوں نے جمہوری انداز میں کی گئی جدو جہد اور نمائندگی کو اس کا حاصل قرار دیا۔ اس طرح کی اطلاع جنتادل کی جانب سے دی گئی۔
Tags