اہلیان شہرمالیگاؤں کےلیےیہ خبرباعث مسرت ہوگی کہ شہرعزیزکی بافیض خانقاہ٬خانقاہ رحمانیہ میں رمضان المبارک کےبابرکت ایام میں روزانہ عصرکی نماز کےفوراًبعداصلاحی مجلس منعقدہوگی ان شاءﷲ
اس مجلس میں متعین عنوانات پر شیخ طریقت حضرت مولانا محمد عمرین محفوظ رحمانی صاحب مختصراًبیان فرمائیں گے۔
برادران اسلام سےشرکت کی گزارش ہے۔