جامعہ تاج الشریعہ آل مصطفیٰ کا تعمیری کام پچھلے 3 مہینے کے قلیل عرصہ میں 134x25 اسکوائر فٹ کے رقبہ پر مشتمل فاونڈیشن سمیت لینٹر کے اوپر تک آپ احباب کے تعاون سے کام مکمل ہوچکا ہے۔ اب اگلا مرحلہ سلیب کے بھرنے کا ہے جس کی تیاریاں چالو ہوچکی ہے۔ سلیب کے لیے لگنے والے سامان کی تفصیل ذیل میں دی گئی ہے
اسٹیل 16 ایم ایم 58 نگ، 12 ایم ایم 61 نگ، 10 ایم ایم 220 نگ، 8 ایم ایم 185 نگ، 6 ایم ایم 4 نگ، تار 30 کلو، ریتی 70 ٹن، کھڑی 18 براس اور اسکے علاوہ تقریبا 350 گونی سمنٹ کی گونی کی ضرورت ہے ۔ رمضان کریم کے اس مبارک مہینے میں احباب سے زکوٰۃ، صدقہ، عطیات و فطرہ وغیرہ سے جامعہ کے تعاون کی گزارش ہے۔
بینک تفصیل:
بینک آف بڑودہ :
Ashab e Suffah Educational And Welfare Society Malegaon
اکاونٹ نمبر 97550200002147 IFSC BARB0DBMLCT
اپیل کنندہ :
مفتی محمد نورالحسن مصباحی رضوی
9922023592