الحمدللہ ہر سال کی طرح اس سال بھی عائشہ نگر میں روڈ اسکول کے پاس جناب مختار احمد شیخ موسیٰ اشرفی خانوادے کی جانب سے بروز جمعرات 30 مارچ بعد نماز عصر سے مخلصانہ دعوت افطار کا نظم کیا گیا جسمیں معززین و عمائدین شہر متعلقین و احباب کو مدعو کیا گیا ہے وہیں فرزندان توحید سے بھی شرکت کی پر خلوص گزارش جناب مختار اشرفی صاحب نے کی ہے افطار کے بعد بازو کی مسجد میں نماز مغرب بہ آسانی ادا کی جاسکے آپ سے خصوصی التماس ہے کے شرکت فرما کر ہمارے اور آپ کے خلوص کی اس روایت کو مضبوط اور پائیدار بنائیں اللہ ہم سب کے لیے خیر و عافیت کے معاملات فرمائے