منعقد کیا گیا تھا جو نہایت ہی کامیاب ہوا تھا اسی کامیابی کو دیکھ کراس سال عید کی باسی کو عید ملن کی تقریب منعقد کی گئی تھی تقریب کی تیاریوں کی شروعات ماہ رمضان سے ہوئ،
رمضان مہینہ میں ایک ہلکا سا شور اٹھتا ہے سال 2022 کی گروپ فوٹو شکیب(ہدی میڈیکل) کے شیئر کرنے کے بعد اور جو دوست سالوں سال ایک سال تک ایک دوسرے کے چہرے کی زیارت نہیں کر سکے تھے سال 2023 میں دوبارہ سے ملنے کے لیے بے چین و بے قرار ہو جاتے ہیں اسی کے بعد سال 2023 گیٹ ٹو گیدر کی تیاریاں شروع ہوجاتیں ہیں, رات دن انتظامیہ تمام انتظامات کرنے میں لگ جاتیں ہیں, اور ایک بہترین انتظام کے ساتھ عید کی باسی (سال 2023 23 اپریل) کی شام کی شروعات ہوتی ہے سب سے پہلے اول وقت میں شفیق الرحمان(بردار باغ) انتظامات سنبھالنے کے لیے ٹرف پہنچ جاتے ہیں اس کے بعد عاطف(ممبئی سول انجینئر ) ، توقیر(سافٹویئر انجینئر وپرو حیدرآباد ) ، بابرملک(سول انجینئر قصاب باڑہ) ، ساجدشیخ، ملک، شکیب، اور ایک کے بعد ایک تمام دوست پروگرام میں تشریف لا چکے ہیں اب آپ لوگوں کو پروگرام کا ماحول اپنے الفاظ میں لکھنے کی کوشش کروں گا،-
جہاں ایک جانب ٹیم ڈاکٹر شاداب(نایاب سوئیں) اور ٹیم اسجد (اقراء ہاسپیٹل) کے درمیان زبردست میچ چل رہا تھا وہاں دوسری جانب رحیم خان (بیٹری والے) اپنے موبائل کی مدد سے گیت پلے کر رہے تھے وہ دن بھی کیا دن تھے، اے ٹی ٹی کے دیوانے، جھومے جو پٹھان وغیرہ وغیرہ اور جو دوست کرکٹ نہیں کھیل رہے تھے وہ آنے والے ہر دوست کا ویلکم کرہے تھے اور ایک دوسرے سے بڑی دل جوئی کے ساتھ مل رہے تھے اور ہر کسی کو دعا دے رہے تھے اور بہت سارے دوست ملک، عبید(مزمل سائزنگ) ، اسد، اقدم شیخ (رائل) ،عادل اکرام (صحافی لیٹسلی ممبئی) ، انصاری حارث (انٹیل حیدر آباد) ، حبيب، عاقب اپنی زیادہ سے زیادہ مصروفیات ہونے کے باوجود دوستوں سے ملاقات کرنے کے لیے آئے، اور حماد تو اسپیشل دھولیہ سے آکر پروگرام میں شرکت کی اور سال 2022 کا کامیاب پروگرام کو دیکھ کر تشریف لائے، ملاقات کے بعد دوگروپس میں کھانا کھانے کے لیے دوست جمع ہوگئے عامرجاوید (سول انجینئر اورنگ آباد) ، ثاقب(پاسبان) ، رحیم خان، فہدانجم(سافٹویئر انجینئر پونے) ، طلحہ سعید(سافٹویئر انجینئر نوریسیس) محمدسہیل(یارن بروکر) اور کئی دوستوں نے کھا نا کھلانے میں بہت مدد کی چکن لیگ، اور چکن دم بریانی تمام دوستوں نے خوب سیر ہو کر نوش فرمایا اور ساتھ ہی ٹھنڈا سوڈا اور ٹھنڈا پانی بھی موجود تھا کھانا کھانے کے بعد ایک گروپ نے دوسرے گروپ کا انتظار کیا اس کے بعد دونوں گروپوں کا کھانا مکمل ہونے کے بعد گروپ فوٹو کلک کی گئی اور فو ٹو کلک کرنے کے وقت 60 سے زیادہ ووست موجود تھے پروگرام میں شرکت 70 کے قریب دوستوں نے شرکت کی لیکن رحیم خان اور ثاقب چائے کے انتظام کرنے چلے گئے اور گروپ فوٹو میں شامل نہیں ہوسکے فوٹو شوٹ کے بعد عمر عافی نے ایک یادگار رات کی شروعات کی اور حماد کو نعت پاک پڑھنے کی دعوت پیش کی شاندار زبردست اور اپنی میٹھی آواز میں حماد نے نعت رسول صل اللہ علیہ وسلم پیش کی، اس کے بعد ملک انجم (صحافی دہلی) نے اپنی سریلی آواز میں غزل پیش کر کے سارے مجمع کو جھوم جھوم کر ان کے ساتھ غزل گانے پر منا لیا ملک کے جانے کے بعد سہیل نے مائیک سنبھال کر دوستوں کو لطف اندوز کیا اس کے بعد موتی(معتمر) نے مائک سنبھالا اور بہت ہی اچھے اچھے لطیفے، اور بہترین سے بہترین نقالی (میمکری) پیش کرکے ماحول کو تر و تازہ کردیا ساتھ ہی اسکول اور کالج کی تمام یادوں کو اپنے الفاظ میں پیش کیا ساتھ ہی ساجد شیخ صاحب کو اسکول اور کالج کی ہر بات تیرا سال گزر جانے کے بعد اس طرح یاد تھی کے ابھی کل ہی سب گزرا ہو تمام باتیں اپنے انداز میں پیش کی ساجد شیخ کے بعد محمد عمار(اشرف کمپیوٹرس) نے مختصر سی بات جو دوست شیئر کرنے کے لیے بول کر گئے تھے وہ بات رکھی بات کی شروعات اس طرح ہوتی ہے کہ ہمارے بیچ 2010 میں جو دوست ڈاکٹرس اور انجینئر ہیں وہ اپنی اسکول کے بچوں کو آگے پڑھائی کرنے میں رہنمائی کریں اور طریقہ کار یہ ہوگا کہ ایک بچہ آپ کی فیلڈ کا آپ اس کے مینٹور ہونگے اس کی کالج کے ایڈمیشن سے لے کر اس کی نوکری لگنے تک مکمل طور سے بچے کو آپ کو رہنمائی کرنا ہے اور اپنی ذات سے امت کو فائدہ پہنچائیں ساتھ ہی اپنے گروپ میں موجود تمام دوستوں کی ہر طریقہ سے مدد کرتے رہیں مال سے بھی اور کوئی ضرورت بھی پیش آئے تو سب کی مدد کریں اسی کے ساتھ ایک اور سلسلہ یہ بھی شروع کیا جائے جن کو اللہ پاک نے مال و دولت سے نوازا ہے وہ لوگ آگے بڑھ کر اگر کوئی ضرورت مند کو ضرورت پڑتی ہے پڑھائی کے تعلق سے، دواخانہ یا اور کچھ تو سب مل کر مدد کریں اتنی بات رکھنے کے بعد محمد سہیل نے ایک بچے کی ضرورت کا ذکر کیا جو بہت غریب ہے اور ابھی ایڈمیشن لیا ہے کالج میں آدھا پیسے بھر دیا ہے اور آدھی رقم باقی ہے ان سب باتوں کے ساتھ پروگرام کا اختتام ہوا یہ پروگرام اب جب تک زندگی ہے ہر سال جاری و ثاری رہے گا انشاءاللہ
ٹرف کے لیے اقدم شیخ کے شکر گزار ہیں.
ویڈیو گرافی کے لیے شاہ فیصل (پروفیسر منصورہ)،
سامان کرسی ٹیبل وغیرہ کے لیے ثاقب پاسبان
اور ساتھ ہی اہل خیر حضرات کے بھی شکر گزار ہیں
(منتظمین، عماراشرف کمپیوٹرس اینڈ کمپنی)
(نوٹ : جو طلباء سال 2010 سے اے ٹی ٹی ہائی اسکول اینڈ جونیئر کالج سے پاس آوٹ ہوئے اور ہمارے گروپ کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ طلبہ محمد عمار (اشرف کمپیوٹرس) سے اشرف کمپیوٹرس پر ملاقات کرسکتے ہیں، اگر ملاقات کرنے کا وقت نہیں ہے تو 9028569315 نمبر پر کال یا واٹس ایپ میسج بھیج سکتے ہیں.طلباء کوئی بھی فیکلٹی کا ہو آرٹس، کامرس اینڈ سائنس )
لکھنے میں جو بھی غلطی ہوئی ہے اس کے لیے معافی چاہتا ہوں
🖊️:محمد عمار (اشرف کمپیوٹرس)