(پریس نوٹ) 31 مارچ ۔۔۔۔۔۔آج دوپہر 4 بجے نیا اسلامپورہ میں MLA مفتی محمد اسمعیل قاسمی صاحب کے ھاتھوں دو سیمنٹ کانکریٹ روڈ کے کام کی شروعات کی گئی دعا کے ساتھ کام کی شروعات کے وقت محلے کے معززین بھی حاضر تھے نیا اسلامپورہ میں نشاط گرلز ھائی اسکول کے سامنے کی روڈ کے کام کی شروعات کی گئی یہ روڈ عائشہ نگر قبرستان کے مغرب میں واقع ھئے تو دوسری روڈ معصوم سائزنگ سے مفتی اعظم مسجد تک کی شیو روڈ تعمیر کیجارہی ھئے۔دسنوں روڈ کے کام کے افتتاح کے وقت محلے کے معززین کے علاوہ۔حسین انصاری۔اطہد حسین اشرفی۔حبیب میاں جی۔ءامد حسین ۔نعیم 43.عبدالاحد۔نیاز احمد۔راشد سپہ سالار۔
مجاھدالاسلام۔۔شہزاد برقی۔۔افتخاد منا۔۔امتیاز پان والا۔۔افتخار کبڈی۔اور اھلیان عکاسی محلہ کے معززین بھاری تعداد میں حاضر تھے۔سیمینٹ کانکریٹ کی روڈ کی تعمیر کی شروعات ھونے سے وارڈ کی عوام نے خوشی کا اظہار کیا ھئے۔ساتھ ھی ساتھ کچھ افراد نے کہا کہ شکر ھئے اس روڈ پر آکر کبھی کسی نے روڈ کی تعمیر کا مطالبہ نہیں کیا تھا۔اور نہ ھی کسی چھوٹی سی پارٹی کا یہ دیرینہ مطالبہ تھا ورنہ سنگ بنیاد سے پہلے انکے ڈیجیٹل سڑکوں کے کنارے لگ گئے ھوتے۔اور میں میں کے شور سے عوام کے کان پک گئے ھوتے وہ تو بھلا ھو اس علاقے کے ساکن حسین انصاری کا کہ انہوں نے ان دونوں سڑکوں کی تعمیر کے لیئے مسلسل MLA مفتی محمد اسمعیل کے گوش گذار کرتے رھے۔۔اور قانونی ضروری عوامل کے بعد سڑکوں کی تعمیر کی شروعات ھوگئی ان دونوں سڑکوں کی تعمیر پر لگ بھگ 75 لاکھ روپیئے خرچ ھونے والے ۔جو کہ مفتی صاحب کے فنڈ اوراسکیم کے ذریعے خرچ ھوگا ۔۔۔عبدالخالق صدیقی۔۔7066180898