ہم نے کیا .. ہم نے کیا ... میں نے لایا ... میں نے لایا ..?
_____________________
مالیگاؤں ... شہر کے لیڈران ان دنوں چاول میں ... کرتے کچھ نہیں، ہوتا کچھ نہیں، خالص بیان بازی ہوتی ہے۔ ویسے شہر کے لیڈران کو ایک کام دیتاہوں .. کرکے بتائیں . .. کس میں ہے۔ *دم ** ویسے پورے یقین کے ساتھ یہ بات کہئ جاسکتی ہے ... کسی میں اتنا دم نہیں،. ...? سب کم پانی .... ? ہے۔ دم تو کرکے بتائیں ....
* پاور لوم پر مزدوری کرنے والے محنت کش مزدوروں کو رمضان المبارک کے مہنے میں ان کا حق *لیبر ایکٹ قانون* کے تحت بونس [ حق رضا ] دلا کربتائیں .... دیکھتے ہیں ... کس میں ہے ... کتنا دم ... ویسے یہ بات پورے یقین کے ساتھ کہئ جاسکتی ہے ... شہر کے کسی بھی لیڈر میں اتنا دم نہیں۔ ہے۔...? اس تعلق سے بیان بھی ، دے سکے ۔
شیوسینا کامگار سینا شاکھا پرمکھ -