*دارالعلوم اھلسنت فیض القرآن بینا و نابیناؤں کا مدرسہ،لڑکیوں کا مدرسہ عائشہ للبنات،معصوم یتیم خانہ، خدیجہ حجن زوجہ حاجی محمد الیاس فری سلائی کلاس، مسجد اہلسنت حجن عائشہ فاروق شکاری درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی چندن پوری روڈ مالیگاؤں کا سال بھر باالخصوص ماہ رمضان المبارک میں زکوۃ صدقات عطیات سے بھرپور تعاون کیا درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی کے ٹرسٹیان ذمہ داران دارالعلوم کے ذمہ داران مدرسین معلمات و معاونین و نمائندہ حضرات کی جانب بہت بہت شکریہ.*
*الله پاک رسول پاک ﷺ کے صدقے اہلِ خیر حضرات کو عمر کثیر عطا فرمائے دین اور دنیا کی دولت سے مالا مال فرمائے انکے مرحومین کی بے حساب مغفرت فرمائے۔ آمین۔بجاہ سید المرسلین ﷺ*
*تمام ہی اہلِ خیر حضرات کے ہم بہت مشکور ہیں۔*
*تمام شعبہ میں فری داخلہ جاری ہے.*
*بینا و نابیناؤں کا مدرسہ دارالعلوم اھلسنت فیض القرآن لڑکیوں کا مدرسہ عائشہ للبنات معصوم یتیم خانہ لڑکیوں کی فری سلائی کلاس خدیجہ حجن زوجہ حاجی محمد الیاس درگاہ حضرت معصوم شاہ کٹی چندن پوری روڈ مالیگاؤں