عید الفطر کے موقع پر کنگ آف بالی ووڈ سوپر اسٹار پٹھان شاہ رخ خان نے اپنے مداحوں کو اپنے بنگلہ منت کی بالکنی پر آکر عید کی مبارکباد دی جسے دیکھ کنگ خان کے فین بے قابو ہوگئے تھے .. شاہ رخ خان کے آتے ہی باندرہ بینڈ اسٹینڈ کے اطراف بے انتہا مجمع ہونے کی وجہ سے کچھ وقفہ کے لئے ٹرافک پوری طرح سے جام ہوگیا تھا...
شاہ رخ خان نے دی اپنے مداحوں کو منت کی بالکنی سے عید کی مبارکباد
اپریل 24, 2023
شاہ رخ خان نے دی اپنے مداحوں کو منت کی بالکنی سے عید کی مبارکباد