*آج مجلس کا عید ملن پروگرام
*بتاریخ: 24 اپریل بروز پیر
بمقام: موہن بابا نگر نئی رابطہ آفس (ایم آئی ایم)
*کل ہند مجلس اتحاد المسلمین مالیگاؤں کی جانب سے عید کی تیواسی کو ایک عید ملن پروگرام رکھا گیا ہے شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک موہن بابا نگر نئی رابطہ آفس پر،
*تمام ہی لوگوں سے و محبان مجلس، کارکنان، عہدے داران، و زمہ داران سے گزارش ہے کہ اس عید ملن پروگرام میں شرکت کرکے خوشیوں کو دوبالا کریں