منجانب: صدر و اراکین جمعیت علماء مالیگاوں مدنی روڈ وعید گاہ ٹرسٹ مالیگاؤں ۔
لشكروالی عیدگاہ پر نماز عید الفطر
اپریل 19, 2023
ان شاء اللہ ساڑھے آٹھ بجے ادا کی جائے گی ۔ نماز عید الفطر کی امامت و خطابت کا فریضہ حسب سابق حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب انجام دیں گے۔ مولانا سيد حسين احمد مدنی عیدگاہ ( عبد العزیز کلو اسٹیڈیم) پر نماز عید الفطرآٹھ بجے ادا کی جائے گی امامت و خطابت کے فرائض ان شاء اللہ مولانا قاری عبید الرحمن قاسمی صاحب انجام دیں گے۔ برادران اسلام سے گذارش ہے کہ وقت مقررہ سے پہلے پہنچنے کی کوشش کریں۔