عالم اسلام کو عید سعید کی پرخلوص مبارکباد اپیل اور مطالبہ ۔۔۔۔۔ رئیس شیخ رکن اسمبلی بھیونڈی
اپریل 18, 2023
عوامی کاموں کے لیے ہمیشہ متحرک صوبہ مہاراشٹر میں اقلیتوں کے رہنما تعمیر پسند قائد رکن اسمبلی بھیونڈی رئیس شیخ نے صحافتی ذرائع سے عالم اسلام کو عید سعید کی پرخلوص مبارکباد پیش کرتے ہوئے اللہ کے حضور دنیا بھر کے مسلمانوں کے لیے خیر کے معاملات کی دست بستہ دعا کی اللہ فلسطین اور پورے عالم کے مسلمانوں کی حفاظت فرمائے جو پی معاملے میں اظہار افسوس کرتے ہوئے اُنہوں نے حکومت کو آگاہ کیا کہ اقلیتوں کے حقوق اور جمہوریت کی بحالی کے لیے سیکولر طرز سے آگے آئیں انہوں نے شہریان سے عید سادگی سے منانے اور خرافات سے بچنے کی اپیل کی وہیں امن وامان کے ساتھ غرباء ومساکین کو بھی اپنی خوشیوں میں یاد رکھیں حادثات سے بچیں مقدس ماہ رمضان کی طرح سال بھر عبادت کریں تعلیمی بیداری لائیں صاف صفائی کا خیال رکھیں ملک کے حالات کے پیش نظر غیر ضروری سفر سے بچیں صنعتی خوش حالی کے لئے دعا کریں