دو اپریل بروز اتوار
دس رمضان المبارک
اسلام پورہ مدو بابا کی مسجد کے پاس ۔
محمد یونس چھنگو حاجی کے پوتے محمد عباس کے لڑکے حاجی اشتیاق ماسٹر کے چھوٹے بھائی ۔سفیان احمد کے والد
حاجی مشتاق احمد کا انتقال ہوگیا اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
تدفین تراویح بعد
بڑا قبرستان میں ہوئی.
وہیں اسی روز آج
اسلام پورہ وقار چوک عبدالمجید مقادم کے بھائی حاجی بدرالدجیٰ کے لڑکے خلیل موٹو کے بھائی توصیف احمد کے۔ والد
جمیل احمد سوت کے دلال کا انتقال ہو گیا ہے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
تدفین بعد نماز تراویح بڑا قبرستان میں ہوئی
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ ان کی بال بال مغفرت فرمائے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
دعا گو سیف نیوز عمران حاجی فیملی پہلوان سوئٹس رضوان ہوٹل والے و اہلیان محلہ