مہاوتران کے وقت کے لوہے کے پول کو نکال کر مالیگاوں پاور سپلائی لمیٹڈ سیمنٹ کے پی وی سی پول اور کمزور پول لگا رہی ہے جس کی سبب ہلکی بارش اور طوفان کی وجہ سے پوری کی پوری لائن ٹوٹ کر کے زمین پر گری ہے۔
بجلی کے جونے کھمبے نکال کر پرائیویٹ کمپنی فائبر کے کمزور پول لگا رہی ہے جو جوکھم سے کم نہیں
اپریل 28, 2023
Tags