خواتین کی سہولیات کے پیش نظر عاصم راکی نےلگوایا انجمن چوک میں کئی لائٹ
اپریل 20, 2023
انجمن چوک مالیگاؤں شہر میں لیڈیز مارکیٹ ہے۔ عید کی خریداری کےلئے خواتین کی بڑی تعداد انجمن چوک جاتی ہیں لائٹ نہ ہونے اور کم روشنی کے باعث خواتین کو تکلیف ہوسکتی ہے اس کا احساس کرتے ہوئے انصاری عاصم راکی نے اپنے ذاتی خرچ سے انجمن چوک اور بھراڑ گلی میں ایل اے ڈی لائٹ لگوایا۔ اس موقع پر انجمن چوک و اطراف کے لوگوں نے انصاری عاصم راکی کا شُکریہ ادا کیا