تلواڈا ڈیم سے مالیگاؤں فلٹر پلانٹ تک نئی پائپ لائن بچھانے کے لئے 146 کروڑ روپئے اٹل امرت یوجنا کے تحت منظور اس طویل زمینی حقائق پر مبنی نمائندگی اور رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب کی طویل جدوجہد سے سروس روڈ انڈر گراؤنڈ راستہ اور تین فلائے اوور کیلئے کے لئے 165 کروڑ کا خطیر فنڈ ملنے پر *رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب* کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں...