مدرسہ تاجُ الشّریعہ مصباحُ العلوم🔹
الحمدللہ! سرزمینِ مالیگاؤں میں قلبِ شہر اسلام پورہ *تاجُ الشّریعہ چوک مسجد اہلِ سنّت مَدُّو بابا* میں واقع اہلِ سنّت والجماعت مسلک اعلٰحضرت کا ترجمان ادارہ *مدرسہ تاجُ الشّریعہ مصباح العلوم* انتہائی قلیل مدّت میں ترقی کی طرف رواں دواں ہے جہاں حدر کے ساتھ شعبۂ حفظ، تجوید و قرأت اور ناظرہ کی کلاس 4 شفٹ میں قابل مدرسین کی خدمات کے ساتھ کامیابی سے جاری ہے *(مدرسہ تاجُ الشّریعہ للبنات لڑکیوں کے لئے)* تین برانچ میں جاری ہے تمام شفٹوں میں 200 سے زائد طلباء و طالبات دینی تعلیم حاصل کررہے ہیں بحمداللہ تعالیٰ 9 بچے حفظ قرآن کریم* سے سرفراز ہوئے ہیں، 150 سے زائد طلباء و طالبات نے قرآن مجید مع تجوید مکمل کیا ہے۔
لہذا ماضی میں جس طرح سے آپ حضرات نے امید سے بڑھ کر تعاؤن اور محبتوں سے نوازا ہے ماہِ رمضان المبارک شریف میں بھی اپنے اس *محبوب ادارے کو اپنی زکوٰۃ ، صدقات و عطیات* سے مستحکم کریں۔ دین کے اس قلعے کو مزید مضبوط بناںٔیں۔ عین نوازش ہوگی اللّٰہ پاک جزاۓ خیر عطا فرمائے آمین یارب العالمین
*🎀🎀🎀رابطہ🎀🎀🎀*
حافظ و قاری اظہار احمد رضوی صاحب
حافظ و قاری محمد مجاہد رضوی صاحب
حافظ و قاری ساجد احمد رضوی صاحب
قاری محمد امتیاز رضا صابری صاحب
محترم عبد الستار سر صاحب
محترم ماسٹر مشتاق احمد انصاری صاحب
محترم عبد الرشید رضوی صاحب
محترم شبیر احمد جنتا صاحب
محترم شیخ افتخار چشتی صاحب
صوفی رضوان احمد چشتی رضوی صاحب
محترم نہال بابا صاحب
محترم عتیق احمد قریشی صاحب
محترم مبین رضا قریشی صاحب
محترم تنویر رضا صاحب
محترم محمد حسن رضا صاحب
محترم محمد سالک رضوی صاحب