آہ حنیف صابر لیڈر صاحب کو ہم سے جدا ہوۓ تین سال
اپریل 29, 2023
انگریزی تاریخ کے لحاظ سے حاجی حنیف صابر کو آج انتیس اپریل جاری سال کو ہم سے جدا ہوئے پورے تین سال ہوگئے۔ اللہ سے دعا ہے کہ ان کی بال بال مغفرت فرمائے۔ سیات کو حسنات سے مبدل فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ آمین۔