بروز بدھ عید کہ عین تہوار کے موقع ہونے کی وجہ سے عزیز کلو اسٹیڈیم کے سامنے رحمان پورہ کی ساکنین کو اس وقت پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب رحمان پورہ کے ٹرانسفارمر ڈی پی اچانک سے فیل ہوگئی جس کی اطلاع محلہ کے ساکنین نے سوشل ورکر جمال ناصر کو دی.. جس پر فوری طور پر سوشل ورکر جمال ناصر نے رکن اسمبلی مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب سے رابطہ کیا اور بتایا کہ عزیز کلو اسٹیڈیم کے سامنے رحمان پورہ کی ڈی پی فیل
ہوگئی ہے. گرمی کا مہینہ اور تہواری ہفتہ ہونے کی وجہ سے محلہ رحمان پورہ کی ساکنین پریشان ہیں مدنی نگر پاؤر ہاؤس کے انچارج ڈی پی بھیجنے میں ٹال مٹول کررہے ہیں تین چار روز کا ٹائم مانگ رہے ہیں تمام باتوں کو سننے کے بعد مفتی صاحب نے فوراً مدنی نگر پاؤر ہاؤس کے انجینئر پرنئے پوار صاحب کو فون پر رابطہ کرکے سخت الفاظ میں کہا کہ جلد از جلد رحمان پورہ کی ڈی پی کو رات بھر میں کسی بھی طرح چالو کروایا جائے اور صبح تک نئی ڈی پی لگائی جائے الحمداللہ مفتی صاحب کی بروقت نمائندگی پر بروز جمعرات کو صبح ہی پاؤر ہاوس کے عملہ نے نئی ڈی
پی لاکر لگائی جس پر اہلیان محلہ رحمان پورہ نے راحت لی جس پر اہلیان محلہ رحمان پورہ کی جانب سے مفتی محمد اسماعیل قاسمی صاحب شکریہ ادا کیا جاتا ہے....
منجانب...
جمال ناصر گروپ
ہارون ماسٹر گروپ
اہلیان محلہ رحمان پورہ عزیز کلو اسٹیڈیم