اسکولوں میں رزلٹ کے ملتے ہی موسم گرما کی تعطیلات تقریباً جاری ہوگئی ہیں۔ رسول اکرم ص کی حدیث مبارکہ :مشغولیت کو غنیمت جانیں مصروفیت سے پہلے۔۔۔۔ کے پیش نظر sio مالیگاؤں کی جانب سے دو روزہ سمر اسلامک کیمپ کا 15-16 مئی بروز پیر ، منگل کو شہر عزیز سے قریب پُر فضا و پُر سکون ماحول میں انعقاد کیا جائے گا ان
شاء اللہ۔ یہ کیمپ خصوصاً جماعت نہم سے بارہویں کے طلبہ کیلیے رہے گا جس میں اسلامی بنیادی تعلیمات، سیرت نبوی،سیرت صحابہ، سیرت اسلاف، فکر اسلامی کا تعارف، پرسنالٹی ڈیولپمنٹ، کریئر گائیڈنس، ذہنی و جسمانی گیمز اور بھی بہت کچھ۔۔۔۔۔۔ کیمپ کی اخیر میں ٹیسٹ کی بنیاد پر طلبہ کو انعامات اور مختلف ایوارڈز دیئے جائیں گے اور
تمام ہی شریک طلبہ کو اسناد سے نوازا جائے گا۔ سرپرست حضرات سے درخواست ہے کہ اپنے نونہالوں کی چھٹیوں کو بہتر بنانے کیلئے ضرور شریک کریں۔
رابطہ کریں۔۔۔۔ 7276777569
اسٹوڈنٹس اسلامک آرگنائزیشن آف انڈیا، (SIOمالیگاؤں )