آج حلف لینے والے وزراء کی فہرست میں دنیش گنڈو راؤ، کرشنا بائرے گوڑا، ایشور کھنڈرے، رحیم خان، سنتوش لاڈ، کے این راجنا، پیریا پٹن وینکٹیش، ایچ سی مہادیوپا، بیراتھی سریش، سی پترنگ شیٹی شامل ہیں۔ شیوراج تنگڈی، آر بی ٹم پور اور بی ناگیندر سبھی سدارامیا کے قریبی مانے جاتے ہیں۔
ذرائع نے ہا کہ توسیع شدہ کابینہ میں شامل وزرا کی فہرست میں لکشمی ہیببلکر، مدھو بنگارپا، ڈی سدھاکر، چیلوارائے سوامی، من کُل ویدیہ اور ایم سی سدھاکر بھی شامل ہیں، یہ سبھی شیوکمار کے قریبی مانے جاتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نئے وزرا کی فہرست میں ایچ کے پاٹل، شرن پرکاش پاٹل، شیونانا پاٹل، ایس ایس ملک ارجن کے علاوہ پارٹی ہائی کمان کی جانب سے منظور کیے گے شرنباسپا درشن پورہ بھی شرکت کریں گے۔