باسکٹ بال فیڈریشن آف انڈیا 3*3 انٹر ڈیویزن لیول باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد
مئی 07, 2023
باسکٹ بال فیڈریشن آف انڈیا 3*3 انٹر ڈیویزن لیول باسکٹ بال ٹورنامنٹ کا انعقاد 6 7 مئی کو ناسک باسکٹ بال ایسوسی ایشن کی جانب سے مینا تائی ٹھاکرے اسٹیڈیم ناسک میں رکھا گیا. جس میں بامبے ناسک دھولیہ نندوربار جلگاؤں ضلعوں کی ٹیموں نے شرکت کی. اس ٹورنامنٹ میں بطور امپائر کے لئے مالیگاؤں شہر سے مالیگاؤں تعلقہ باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے سکریٹری زبیر اقبال سر کو بھی مدعو کیا گیا. اور مالیگاؤں کے دو نئے امپائر یاسر عرفات اور سیف لاریکس کو بھی مدعو کیا. یہ دونوں امپائر زبیر اقبال سر کی نگرانی میں ناسک کے 3*3 باسکٹ ٹورنامنٹ میں بطور امپائر اپنی خدمات انجام دی. اللہ سے دعا ہے کہ آگے اسی طرح خوب ترقی و کامیابی عطا فرمائے آمین ثم آمین. ڈاکٹر سعید فارانی صدر مالیگاؤں تعلقہ باسکٹ بال ایسوسی ایشن، شفیق کلر سر نائب صدر مالیگاؤں تعلقہ باسکٹ بال ایسوسی ایشن و تمام ہی ممبران