نارائن پیٹ: نارائن پیٹ رکن اسمبلی ایس راجیندر ریڈی و بی آر ایس پارٹی ضلع صدر نارائن پیٹ کی 59 ویں سالگرہ تقریب جوش و خروش کے ساتھ منائی گی۔
مئی 06, 2023
نارائن پیٹ: نارائن پیٹ رکن اسمبلی ایس راجیندر ریڈی و بی آر ایس پارٹی ضلع صدر نارائن پیٹ کی 59 ویں سالگرہ تقریب جوش و خروش کے ساتھ منائی گی۔ نارائن پیٹ ضلع کے مختلف مقامات پر بی آر ایس پارٹی سے وابستہ قائدین نے کیک کاٹ کر رکن اسمبلی نارائن پیٹ کی سالگرہ تقریب منائی۔ نارائن پیٹ اقلیتی قائدین نے رکن اسمبلی ایس راجیندر ریڈی کی درازی عمر کے لئے بارگاہ تقی بابا رح اور بارگاہ معصوم ولی بابارح پہنچ کر دعا کی۔ سید شاہ غیاث الدین قادری سجادہ نشین بارگاہ تقی بابا رح نے دعا فرمائی۔ بعد ازاں خون کا عطیہ کیمپ بھی منعقد ہوئے۔ آخر میں ایم ایل اے کیمپ آفس میں کیک کاٹ کر رکن اسمبلی نارائن پیٹ ایس راجندر ریڈی نے پارٹی قائدین کے ہمراہ اپنی سالگرہ منائی۔ محمد حسین ناراین پیٹ ضلع رپوٹر