8 مئی بروز پیر مجلس اتحادالمسلمین کے قومی صدر نقیب ملت بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب دھولیہ میں
personمنصور اکبر
مئی 05, 2023
share
8 مئی 2023 بروز پیر دھولیہ مجلس اتحادالمسلمین کے آمدار ڈاکٹر فاروق شاہ کی جانب سے 23 اجتماعی شادی و نکاح کی تقریب و ایک عظیم الشان جلسہ 80 فٹی روڈ اے آئی ٹی اسکول دھولیہ میں منعقد کیا گیا ہے..
لہٰذا اس بابرکت تقریب میں مجلس اتحاد المسلمین کے
قومی صدر نقیب ملت الحاج بیرسٹر اسدالدین اویسی صاحب بالخصوص شرکت کرینگے.. لہٰذا اہلیان دھولیہ شہر و بالخصوص محبان مجلس سے شرکت کی گزارش کی جاتی ہیں.....