ربّ العزّت کے فضل و کرم و اسٹاف کی انتھک محنت کے بل بوتے پر ایچ ایس سی بورڈ کے رزلٹ میں خاطر خواہ اضافہ کیا ہے۔ امسال بھی الحَمدُللّہ! 78 طلبہ میں سے74 طلبہ نے کامیابی حاصل کی۔
انفرادی طور سے نوشین آرا شب٘ر حسن 71.83 ، انصاری تبسم کوثر نہال احمد 70.33 ، مومن ذرفیشاں انعم غوث محمد 70.17 فیصد مارکس حاصل کرکے اسکول میں اہم مقام پایا.
اس پر مسرّت موقع پر اسکول کی چیئرمین، محترمہ ساجدہ نہال احمد صاحبہ، سیکریٹری شان ہند نہال احمد صاحبہ مستقیم ڈگنیٹی صاحب،و تعلیمی مرکز ادارے کے دیگر اراکین کے علاوہ اسکول کے ہیڈ ماسٹر انصاری پرویز سر، اور پروفیسر تکمیلی ندیم الرحیم سر، پروفیسر شیخ حنیفہ میڈم اور پروفیسر سلیم شکیل سر اور خصوصی طور پر طلبہ مبارکباد کے قابل ہیں۔ آخر میں اللّٰہ تعالٰی سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالی اسطرح ترقی عطاء فرماے آمین۔
ش ن ا