آٹھ مئی کو اسد الدین اویسی دھولیہ میں تیاریاں جاری
مئی 01, 2023
دھولیہ میں ایک بڑی اجتماعی شادی میں شرکت کرنے کے لیے اسد الدین اویسی و دیگر مجلس لیڈران دھولیہ آ رہے ہیں - اس دورے کی تیاریاں کو لیکر آج رات ڈاکٹر فاروق شاہ رکن اسمبلی دھولیہ کی رابطہ آفس پر ورکروں کارپویٹروں اور عہدہ داروں کی ایک مشاورتی میٹنگ ہوئی اور تمام انتظامات اور دورے کو نہایت شاندار بنانے کا اور بھرپور کوشش کا عزم کیا گیا