سیف نیوز مالیگاوں اور فزیکل ڈے کے صحت مند معاشرہ کی تشکیل کی دلی مبارک باد
مئی 23, 2023
کھیل کود صحت مند زندگی کے حصول کیلئے نہایت ضروری ہے۔کھیل یعنی کوئی بھی ایسا کام جو ھماری ذھنی اور جسمانی نشوونما میں اہم کردار ادا کرے... کھیل صرف تفریح کا ذریعہ ہی نہیں بلکہ جسم کو چاق وچوبند اور صحت مند بنانے کا بھی ذریعہ ہے ۔کھیلنے سے دماغ تروتازہ ہوتے ہے ،اور اس کے ساتھ ساتھ نوجوانوں میں قائدانہ صلاحیتوں کو اجاگر کرتا ہے ۔۔۔کھیل کود تعلیم کا بھی حصہ ہے ،اس سلسلے میں ) نے سپر۔تری کے نام سے ایک اسپورٹس ڈے کا انعقاد کر رہا جو کے معروف دور میں نہایت ضروری ہے جس کی سراہنا کی جانی چاہیے پورے معاشرہ کو ۔۔۔