جس کا عنوان "ملک کی اتحاد و ترقی کے لئے آبادی روک تھام قاعدہ اور یکساں شہری قاعدہ ضروری ھے" اس عنوان کی حمایت اور مخالفت میں مقررین نے اظہار خیال پیش کیا. اردو زبان میں MSG COLLEGE کے MA SECOND YEAR سے ریحان رئیس کریم سر نے زبردست مخالفت میں تقریر پیش فرماکر اپنا لوہا منوایا اور اول انعام حاصل کیا. مقررین ممبئی، ناسک، اورنگ آباد، ناگپور، پونہ، منماڑ، دھولیہ وغیرہ شہر سے تشریف لائیں تھے
پروگرام کی صدارت ڈاکٹر ہریش آڑکے صاحب نے انجام دی اور مہمانانِ خصوصی میں ڈاکٹرشریش بھٹیور، اڈاکٹر انیل ساولے، ڈاکٹر ڈی کے حلور، ڈاکٹر پروین پاٹل، ڈاکٹر موتی رام دیشمک، ڈاکٹر یو-بی-قدم صاحبان اسٹیج کی زینت بنے ہوئے تھے.
تقریر کی تیاری میں ڈاکٹر رمیش نکم، پروفیسر ساجد انصاری، پروفیسر ایازسر ، رئیس کریم سر پیش پیش رہی