جس میں ہمارے ہر دلعزیز اور انجمن سرکار مفتی اعظم ہند کے صدر موصوف جناب نصیر احمد رضوی صاحب کے بھتیجے اور مرحوم محمد احمد صاحب کے سب سے چھوٹے فرزند ارجمند دانش مصطفیٰ نے HSC میں اپنے کالج میں ٹاپ اور ضلع پرتاب گڑھ میں 9 ویں پوزیشن حاصل کی
یقیناً یہ بہت اچھی پیش رفت ہے
ہم بچے کی والدہ اور دیگر سرپرست حضرات کو مبارکباد پیش کرنے کے ساتھ ساتھ بچے کے نیک اور کامیاب مستقبل کیلئے دعا گو ہیں کہ دانش مصطفیٰ اسی طرح کامیابیوں کی منزلوں کو سر کرتا رہے
خدا نصیب کرے ایسی سرفرازی کو
کہ کامیابی کرے ناز کامیابی کو
نیک خواہشات
مولانا محمود الحسن رضوی
نصیر احمد انصاری
شفیق احمد رضوی
استیاق احمد رضوی
صوفی کلیم احمد قادری
جملہ ممبران انجمن سرکار مفتئ اعظم رضا پورہ مالیگاوں