المعروف آنندولی سرکار اور پیر عبدالغفور بخش اللہ شاہ اشرفی اور امین الله شاہ اشرفی کے تین روزہ اعراس مبارکہ ناسک میں منعقد کئے گۓ ھیں سید صادق شاہ حسینی سمیت مذکورہ تینوں بزرگان کے لۓ فاتحہ خوانی ہوگی نیز نذر و نیاز محفل سماع چادر پیشی کا اہتمام کیا گیا ھے مولانا مسعود اشرف صاحب کی قیادت میں ہونے والی جملہ تقریبات میں شرکت کی اپیل عرس کمیٹی خانقاہ اشرفیہ ناسک نے کی ہے۔
اشرفی سلسلہ کے تین بزرگوں کا عرس شریف
مئی 24, 2023
(28/27/26)مئ کو شہید رانجھے شاہ حسینی