انھوں نے کہا، 'میں این سی پی کے قومی صدر کے عہدے سے استعفی دے رہا ہوں۔' شرد پوار نے کانگریس سے ناطہ توڑ کر سال 1999 میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کی بنیاد رکھی اور تب سے وہ صدر کے عہدے پر فائز تھے۔ذرائع کے مطابق پارٹی کی باگ ڈور کون سنبھالے گا اور کس کو آگے لے کر جائے گا اس کا فیصلہ کرنے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ اس کمیٹی میں پرفل پٹیل، سنیل تٹکرے، اجیت پوار، جینت پاٹل اور پارٹی کے کچھ دیگر سینئر لیڈروں کو شامل کیا گیا ہے۔شرد پوار نے کانگریس سے ناطہ توڑ کر سال 1999 میں نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کی بنیاد رکھی اور تب سے وہ صدر کے عہدے پر فائز تھے۔
شرد پوار کا این سی پی کے صدر کے عہدے سے استعفیٰ کا اعلان، کہا: کہیں تو رکنا ہوگا
مئی 02, 2023
ممبئی۔ این سی پی سپریمو شرد پوار نے پیر کو ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ وہ پارٹی صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔ شرد پوار نے اپنی کتاب کی رلیز کے دوران اعلان کیا، 'میں نے این سی پی کے صدر کے عہدے سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔'
Tags