ممبئ میں منعقدہ جمعیتہ علماء ہند کے عظیم الشان اجلاس عام میں سیوک سوسائٹی کی شرکت
مئی 21, 2023
21 مئی 2023 بروز اتوار ممبئی کے آزاد میدان میں (مولانا سید ارشد مدنی ) جمعیتہ علماء ہند کا عظیم الشان اجلاس عام منعقد ہوا جس میں شہر مالیگاؤں سے کثیر تعداد میں بندگان توحید نے شرکت کی۔ مقامی جمعیتہ علماء مدنی روڈ سے حضرت مولانا مفتی محمد اسماعیل قاسمی،الحاج مکی سیٹھ،الحاج عبدالمالک بکرا سیٹھ،مولانا امتیاز اقبال،مولانا محمد عمران اسجد ندوی صاحبان سمیت جمعیتہ علماء کے سینکڑوں ذمہ داران نے شرکت کی۔ سیوک سوسائٹی کی جانب سے سہیل ماسٹر، افتخار منا،نعیم 43,عبیدالرحمان سیوک، نیاز احمد،کامران سنگھانیہ،ابو عفان،عطاء الرحمان،سہیل اقبال،اخلاق جیلانی،محمد اظہر،صاحبان سمیت سینکڑوں رضاکاروں نے وی ٹی ریلوے اسٹیشن (CST) انجمن اسلام سے ممبئی ازاد میدان تک اجتماعی ریلی کی شکل میں شرکت کی
Tags