ابوبکر چودھری سماج داری کے تمام عہدوں سے مستعفی
مئی 02, 2023
سماج وادی میں برسوں سے وفاداری کرتے ہوئے سماجی خدمات انجام دینے والے ابوبکر چودھری نے آج سماج وادی پارٹی کے تمام عہدوں سے استعفیٰ دے دیا ہے وجہ یہ ہیکہ پارٹی میں جاری خلف شار اور ڈکٹیٹر شپ حد سے تجاوز کر رہی ہے ایسے میں وہ بے اطمینانی محسوس کر رہے تھے ابوبکر اب سائیکل چھوڑ کر کیا پارٹی جوائن کرتے ھیں یہ آگے معلوم ہوسکے گا