سنیچر تیرہ مئی کو مل نہیں اٹھا ہر جگہ ہوگی ایک دن کی تاخیر
مئی 09, 2023
مقامی کارپوریشن کے محکمہ آب رسانی کی جانب سے اطلاع گئی ہیکہ پمپنگ اسٹیشن پر مین لائن میں خرابی کی درستگی کے سبب تاریخ تیرہ مئی کو پانی کی فراہمی نہیں ہوگی بجائے أس کے دوسرے روز جہاں جب نل آتا ھے وہاں أس روز نہ آتے ہوۓ ایک روز تاخیر سے نل آۓ گا شہریان احتیاط کریں اور نوٹ فرمائیں۔