نتائج کا اعلان کیا گیا الحمدللہ بفضل تعالیٰ جونئر کالج کا رزلٹ قابل تحسین رہا۔بارہویں آرٹس کا رزلٹ 96.15 فیصد جبکہ بارہویں سائنس کا رزلٹ 94.17 فیصد رہا اسطرح مجموعی رزلٹ 95.16 فیصد رہا۔ سائنس فیکلٹی میں اقصی وقار احمد 75.50 فیصد مارکس اور آرٹس فیکلٹی میں صائمہ جمیل احمد 83.67 فیصد مارکس حاصل کر کے کالج ٹاپر رہیں۔ اس شاندار کامیابی پر چئرمین انجمن معین الطلباء اسحاق سیٹھ زری والا،سکریٹری سراج دلار، جوائنٹ سکریٹری ڈاکٹر عرفان رحمانی و اراکینِ انجمن نیز ہیڈ ماسٹر ریحان احمد ہمدانی صاحبان و اسٹاف ممبران کی جانب سے تمام کامیاب طالبات و جونئر کالج اسٹاف کو بصمیم قلب مبارکباد پیش کی گئ اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ۔شعبہ نشرواشاعت مالیگاؤں گرلس ہائی اسکول وجونیر کالج ۔
مالیگاؤں گرلس جونئر کالج کا بارہویں جماعت کا شاندار رزلٹ
مئی 25, 2023
25 مئ2023 بروز جمعرات کو بارہویں جماعت کے