بخوبی علم ہوگا کہ پچھلے سال شہر کی تاریخ میں پہلی مرتبہ تعلیم کے حوالے سے ایسی منفرد ایجوکیشن کٹ تقسیم کی گئی تھی جس میں اسکول بیگ سے لیکر اعلیٰ قسم کے تمام لوازمات شامل تھے غرض کہ ایک بچے کو بستہ اٹھا کر صرف اسکول جانا تھا اسی مناسبت سے اس سال بھی ایجوکیشن کٹ تقسیم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لئے دیویانگ سوسائٹی کے تمام سینٹر پر فارم بھیج دیا گیا ہے واضح رہے کہ یہ ایجوکیشن کٹ معذور، معذور کے بچے، معذور کے بہن بھائی کیلئے مختص ہوگی شہر کے تمام ہی معذور افراد سے گزارش ہے کہ 30 مئی تک ایجوکیشن کٹ کا فارم بھر کر دیویانگ سوسائٹی کے کسی بھی سینٹر پر جمع کروا سکتے ہیں.
فارم ملنے کی جگہ
1) قدیر پان اسٹال،مرزا غالب روڈ جونا فاران ہاسپٹل نزد بڑی مکہ مسجد کے سامنے
3)انس واچ، امن چوک العزیز ہوٹل کے سامنے
4) کرم اللہ صابن والے، اسلام پورہ واحد سیٹھ کی چکی کے سامنے