الحمد لله !
ہمیں آپ کو یہ اطلاع دیتے ہوئے نہایت مسرت ہو رہی ہے کہ اے ٹی ٹی ہائی اسکول اینڈ جو نیست کالج ، مالیگاؤں کے آٹھویں جماعت کے طالب علم و حاجی علیم استاد اکھاڑے کا پٹھا ( مبین رکشا والے کا لڑکا) احمد رضا پہلوان کو ضلع ستارا میں مہارا شہر چیمپیئن شپ میں اللہ - 14 kg 62 کیٹیگری میں براؤنس میڈل حاصل کر کے مالیگاؤں شہر کا نام روشن کیا۔ اس پر مسرت موقع پر مورخه ۳ مئی ۲۰۲۳، بروز بدھ بعد نماز عصر حاجی علیم استاد اکھاڑے میں ایک استقبالیہ پروگرام رکھا گیا ہے۔ آنجناب سے اس استقبالیہ پروگرام میں شریک کی پر خلوص استدعا ہے۔