کشادہ دست کرم جب وہ بے نیاز کرے
نیاز مند نہ کیوں اپنی عاجزی پہ ناز کرے
مالیگ فیمیلی کے حلقئہ احباب میں یہ خبر انتہائی فرحت و مسرت کا باعث ہوگی کہ اہل سنت بریلوی کے
مقتدر بطل جلیل علامہ
محمد یونس مالیگ کے شہید فرزند عزیز محمد ایوب اشرفی کی نواسی شہناز بانو زوجہ حافظ عبداللہ اسماعیل
ملک سابق امامو خطیب میاں گام کرژن
ضلع بڑوڈہ گجرات《 ویسٹرن ریلوے 》کا فرزند محمد مصدق
ضلع بڑوڈہ گجرات میں
90 پرسنٹیج سے بارہویں جماعت کامرس میں فرسٹ گریڈ سے کامیاب ہوگیا ہے الحمد لللہ الصلات والسلام علیک یا رسول اللہ
عین اس فرحت و مسرت کے موقعہ پر نازش اہل سنت علامہ محمد ارشد مصباحی
اپنے مجوزہ پروگرام کی تکمیل کے بعد ترکی شریف کی مقدس و متبرک مقامات اور پر انوار آستانوں پر جبین نیاز کا عقیدت مندانہ
تحفہ پیش کرکے بخیر و عافیت مانچسٹر تشریف لے آئے ہیں
ہم دل کی اتھاہ گہرائی سے ان سب افراد و اشخاص کو مبارک پیش کرتے ہیں
گر قبول افتد زہے عز و شرف،
نیاز کیش
عمار احمد ولد افروز احمد اشرفی
اشرف کمپیوٹر
موتی تالاب مالی گاوں