(2) تاج الشریعہ امدادی کلینک، حسان میڈیکل کے بازو میں، نذیر اشرفی مسجد، نور نگر دیانہ
(3) تاج الشریعہ امدادی کلینک،گلشنِ ابراہیم مین روڈ، نزد مسجد میلاد پاک
واضح رہے کہ سرکار تاج الشریعہ علامہ اختر رضا خان قادری ازہری علیہ الرحمۃ کی بارگاہِ اقدس میں خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے یہ طبی خدمات پیش کی جا رہی ہیں-
استفادہ کی گزارش نوری مشن نے کی ہے-
***