صدر اعلیٰ حضرت فاؤنڈیشن مالیگاؤں
حضور تاج الشریعہ مفتی محمد اختر رضا خان ازہری نوراللہ مرقدہ کی شخصیت محتاج تعارف نہیں علم و فن، دعوت و تبلیغ، تصوف، درس و تدریس، فتویٰ نویسی، بے شمار تنظیموں اور اداروں کی سرپرستی عظیم اسلامی یونیورسٹی جامعۃ الرضا کا انتظام دنیا بھر میں مسلسل تبلیغی دورے کے ساتھ ساتھ قلم سے بھی اٹوٹ رشتہ رہا ہے آپ کی نوک قلم سے بے شمار تصنیفات و تالیفات اور تراجم وجود میں آئے ہیں آئیے ہم ان کی متعدد موضوعات پر تصنیفات و تالیفات اور بہت سی کتابوں کے ترجموں کی مختصر اجمالی فہرست ذیل میں پیش کرتے ہیں
(1)شرح حدیث اردو
(2)ہجرت رسول اردو
(3)آثارقیامت اردو
(4)سنوچپ رہو اردو
(5)ٹائی کا مسئلہ اردو
(6)تین طلاقوں کا شرعی حکم اردو
(7)تصویروں کا حکم اردو
(8)دفاع کنزالایمان 2جز اردو
(9)الحق المبین اردو
(10)ٹی وی اور ویڈیوکا آپریشن مع شرعی حکم اردو
(11)القول الفائق بحکم اقتداء الفاسق اردو
(12)حضرت ابراہیم کے والد تارح یا آزر مقالہ اردو
(13)کیا دین کی مہم پوری ہو چکی مقالہ اردو
(14)جشن عیدمیلادالنبی مقالہ اردو
(16)سودی مظالم کی کہانی اختر رضاکی زبانی اردو
(17)المواہب الرضویہ فی الفتاوی الازہریہ اردو
(18)شرح بخاری شریف اردو
(19)تراجم قرآن میں,کنزالایمان کی فوقیت اردو
(20)نوح حا میم کیلر کے سوالات کے جوابات(کفر ایمان کی تکفیر)اردو
(21)الحق المبین عربی
(22)الصحابتہ نجوم الاہتداء
(23)شرح حدیث الاخلاص عربی
(24)سدالمشارع علی من یقول ان الدین یستغنی عن الشارع عربی
(25)تحقیق ان اباابراہیم تارح لا آزر عربی.
(26)نبذتہ حیاتہ الامام احمد رضا عربی
(28)حاشیتہ الازہری علی صحیح البخاری عربی
(29)حاشیتہ المعتقد والمستند اردو
(30)سفینہ بخشش(دیوان )عربی
(31)انوارالمنان فی توحیدالقرآن اردو
(32)المعتقد المنتقد مع المستند المعتقد (ترجمہ اردو
(33)الزلال الا نقی مع بحر سبقتہ الاتقی (ترجمہ)اردو
(34)اہلاک الوہابین علی توہین القبور المسلمین (تعریب )عربی
(35)شمول الاسلام لاصول الرسول الکرام (تعریب )عربی
(36)الہاد الکاف فی حکم الضعاف (تعریب )عربی
(37)برکات الامدادلاہل الا ستمداد (تعریب).عربی
(38)عطایا القدیر فی حکم التصویر(تعریب).عربی
(39)تیسیر الماعون للسکن فی الطاعون (تعریب )عربی
(40)قوارع القہار فی رد المجسمتہ الفجار (تعریب) عربی
(41)سبحان السبوح (تعریب)عربی
(42)القمع المبین لا مال الکذبین (تعریب)عربی
(43)النہی الا کید (تعریب )عربی
(44)حاجز البحرین (تعریب )عربی
(45)فقہ شہنشاہ وأن القلوب بید المحبوب بعطاء اللہ (تعریب).اردو
(46)ملفوظات تاج الشریعہ عربی
(47)تقدیم تجلیتہ السلم فی مسائل نصف العلم اردو
(48)ترجمہ قصیدہ تان رائعتان اردو
(49)few english fatawa انگلش
(50)ازہری الفتاوی انگلش
(51)ٹائی کا مسئلہ انگلش
(52)ajustanswertotheblased author انگلش
(53)فضیلت نسب (.ترجمہ اراءتہ الادب لفاضل النسب اردو
(54)ایک غلط فہمی کا ازالہ اردو
(55)حاشیہ انوار المنان اردو
(56)الفردہ فی شرح قصیدتہ البردہ عربی
(57)رویت ہلال اردو
(58)چلتی ٹرین پر نماز کا حکم اردو
(59)افضلیت صدیق اکبر و فاروق اعظم اردو
(60)تعریب فتاوی رضویہ ج ا اردو
نوٹ :-
مذکورہ بالا تصانیف و تالیفات اور تراجم جو زیور طبع سے آراستہ نہیں ہوئے ہیں ان کو ان کے مریدوں، عقیدت مندوں کو خداوند قدوس توفیق بخشے تاکہ وہ اسے شائع کرکے اپنے مرشد کریم کی بارگاہ میں خراج تحسین پیش کریں، اور دنیائے اہلسنت ان علمی جواہر پاروں سے فیضیاب ہو....